the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کھٹمنڈو،31دسمبر(ایجنسی) مشرق نیپال میں جمعرات کی صبح زلزلے کا ہلکا جھٹکا محسوس کیا گیا. اس کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.3ماپی گئی ہے. زلزلے کا جھٹکا صبح تقریبا سات بج کر 41 منٹ پر آیا. زلزلے کا مرکز



کھٹمنڈو کے شمال مشرق میں 70 کلومیٹر کے فاصلے پر Sindhupal Chowk پر واقع تھا.

قومی سائنس سینٹر کے مطابق 25 اپریل کے تباہ کن زلزلے کے بعد 4. 0 شدت کے کل 422 جھٹکے ملک میں آئے ہیں جنہوں نے ملک کے مختلف حصوں کو ہلا دیا. 25 اپریل کو آنے والے زلزلے میں نو ہزار سے زیادہ لوگ مارے گئے تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.